بدھ 24 جون 2020 - 00:47
مولانا سید تلمیذ حسنین رضوی نے علامہ طالب جوہری کی رحلت پر افسوس کا اظہار

حوزہ/نیوجرسی امریکہ میں مقیم حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید تلمیذ حسنین رضوی صاحب نے علامہ طالب جوہری طاب ثرہ کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام ملت اسلامیہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔

حوزہ حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،نیوجرسی امریکہ میں مقیم حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید تلمیذ حسنین رضوی صاحب نے علامہ طالب جوہری طاب ثرہ کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام ملت اسلامیہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔

تعزیت نامہ کا مکمل متن اس طرح ہے؛

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha